نو مئی کو فوج کا تختہ الٹنے کی سازش کی گئی، سرغنہ عمران خان تھا: شہباز شریف

News Inside

جیو نیوز کے پروگرام میں سلیم صافی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے نو مئی کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ’قبیح سازش کی گئی کہ پاکستان کی فوج کا تختہ الٹ دیں۔ پاکستان میں انارکی ہو جائے اور سول وار ہو جائے۔‘

اتوار کو سلیم صافی سے دوران گفتگو انہوں نے مزید کہا کہ ’میں سو فیصد ریلائے ایبل انفارمیشن کی بنیاد پر بات کر رہا ہوں۔‘

ان کا مزید کہنا تھا کہ ’نو مئی پاکستان، جنرل عاصم منیر اور افواج کے خلاف سازش تھی۔ عمران نیازی ان کا سرغنہ تھا اور ان کے حواریوں میں خواتین اور مرد دونوں شامل تھے۔‘

سلیم صافی کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان نے کہا کہ نو مئی کے واقعے پر ’اگر مجھے انتقام لینا ہوتا تو میں کئی طریقے استعمال کر سکتا تھا۔‘

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے شہباز شریف نے کہا کہ وہ جلد پاکستان واپس آئیں گے۔

شہباز شریف کا یہ بھی دعویٰ تھا کہ ’پندرہ ماہ میں موجودہ حکومت کا کرپشن کا ایک کیس سامنے نہیں آیا۔‘

انہوں نے کہا کہ رواں ماہ کاٹن کی ریکارڈ پیداوار ہونے جا رہی ہے۔

پاکستان کی معیشت کے حوالے سے شہباز شریف نے کہا کہ ’ہم ایک مربوط معاشی پروگرام قوم کے حوالے کر رہے ہیں جس پر تفصیل سے کام ہو رہا ہے۔‘

سلیم صافی کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان نے کہا کہ نو مئی کے واقعے پر ’اگر مجھے انتقام لینا ہوتا تو میں کئی طریقے استعمال کر سکتا تھا۔‘
اتوار, جولائی 30, 2023 - 23:00
Main image: 

<p>وزیر اعظم شہباز شریف 30 جون 2023 کو آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط کے بعد لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران (تصویر عارف علی / اے ایف پی)</p>

type: 
SEO Title: 
نو مئی کو فوج کا تختہ الٹنے کی سازش کی گئی، سرغنہ عمران خان تھا: شہباز شریف


from Independent Urdu https://ift.tt/OjLsemg

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
&lt;div class=&#039;sticky-ads&#039; id=&#039;sticky-ads&#039;&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-close&#039; onclick=&#039;document.getElementById(&amp;quot;sticky-ads&amp;quot;).style.display=&amp;quot;none&amp;quot;&#039;&gt;&lt;svg viewBox=&#039;0 0 512 512&#039; xmlns=&#039;http://www.w3.org/2000/svg&#039;&gt;&lt;path d=&#039;M278.6 256l68.2-68.2c6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0L256 233.4l-68.2-68.2c-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3l68.2 68.2-68.2 68.2c-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3 6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0l68.2-68.2 68.2 68.2c6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0 6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6L278.6 256z&#039;/&gt;&lt;/svg&gt;&lt;/div&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-content&#039;&gt; &lt;script type=&quot;text/javascript&quot;&gt; atOptions = { &#039;key&#039; : &#039;9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75&#039;, &#039;format&#039; : &#039;iframe&#039;, &#039;height&#039; : 90, &#039;width&#039; : 728, &#039;params&#039; : {} }; document.write(&#039;&lt;scr&#039; + &#039;ipt type=&quot;text/javascript&quot; src=&quot;http&#039; + (location.protocol === &#039;https:&#039; ? &#039;s&#039; : &#039;&#039;) + &#039;://www.profitablecreativeformat.com/9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75/invoke.js&quot;&gt;&lt;/scr&#039; + &#039;ipt&gt;&#039;); &lt;/script&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt;