جدہ التاریخیہ: ’جس کی ثقافت روشن دانوں سے جھلکتی ہے‘

News Inside

جدہ التاریخیہ سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ کا دوسرا رخ ہے جہاں شہر کی قدیم ثقافت اور تہذیب کے خوبصورت رنگ نظر آتے ہیں۔

یہ علاقہ جدہ کی تاریخ کا حامل ہے اور یہاں شہر کے قدیم دروازوں، پرانے اوطاقوں اور مساجد کے علاوہ میدان الیعہ بھی ہے جہاں سعودی عرب کے بانی سے جدہ کے اشراف اور اہلیان شہر نے بیعت کی تھی۔

گذشتہ چند سالوں میں اس علاقے پر خصوصی توجہ دی گئی ہے اور یہاں کے ثقافتی رخ کی بحالی پر اس طریقے سے کام کیا گیا ہے۔

اس علاقے میں عمارتوں، دکانوں، راہداریوں اور روشندانوں کو بھی قدیم ثقافتی رنگ دے کر تعمیر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

یہاں اب ہر سال ثقافتی میلوں اور مختلف پروگراموں کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے جس سے نہ صرف اس علاقے کی خوبصورتی کو چار چاند لگ جاتے ہیں بلکہ یہاں بھر پور تجارتی اور سیاحتی سرگرمیاں بھی ہوتی ہیں۔

قدیم جدہ کے سات مختلف محلے تھے اور یہاں پر چار بازار تھے۔ شہر کی قدیم عمارتیں اور مساجد منفرد فن تعمیر کی حامل ہیں۔

2018 میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے حکم پر جدہ کے تاریخی ورثے کی نگرانی کے لیے ایک ادارہ تشکیل دیا گیا جبکہ 2021 میں باقاعدہ طور پر قدیم شہرکی بحالی کے پروجیکٹ پر کام شروع کردیا گیا۔

15 سالہ اس منصوبے میں جدہ کی 600 قدیم عمارتوں، 36 مساجد اور پانچ بازاروں کی بحالی اور تزئین اور آرائش پر کام کیا جائے گا۔

یہ علاقہ جدہ کی تاریخ کا حامل ہے اور یہاں شہر کے قدیم دروازوں، پرانے اوطاقوں اور مساجد کے علاوہ میدان الیعہ بھی ہے۔
منگل, اگست 1, 2023 - 06:15
Main image: 

<p class="rteright">قدیم جدہ کے سات مختلف محلے تھے اور یہاں پر چار بازار تھے۔ شہر کی قدیم عمارتیں اور مساجد منفرد فن تعمیر کی حامل ہیں(تصویر: انڈپینڈنٹ اردو/اسامہ الطاف)</p>

jw id: 
JdfSLvvR
type: 
SEO Title: 
جدہ التاریخیہ: ’جس کی ثقافت روشن دانوں سے جھلکتی ہے‘


from Independent Urdu https://ift.tt/raW1vIY

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
&lt;div class=&#039;sticky-ads&#039; id=&#039;sticky-ads&#039;&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-close&#039; onclick=&#039;document.getElementById(&amp;quot;sticky-ads&amp;quot;).style.display=&amp;quot;none&amp;quot;&#039;&gt;&lt;svg viewBox=&#039;0 0 512 512&#039; xmlns=&#039;http://www.w3.org/2000/svg&#039;&gt;&lt;path d=&#039;M278.6 256l68.2-68.2c6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0L256 233.4l-68.2-68.2c-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3l68.2 68.2-68.2 68.2c-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3 6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0l68.2-68.2 68.2 68.2c6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0 6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6L278.6 256z&#039;/&gt;&lt;/svg&gt;&lt;/div&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-content&#039;&gt; &lt;script type=&quot;text/javascript&quot;&gt; atOptions = { &#039;key&#039; : &#039;9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75&#039;, &#039;format&#039; : &#039;iframe&#039;, &#039;height&#039; : 90, &#039;width&#039; : 728, &#039;params&#039; : {} }; document.write(&#039;&lt;scr&#039; + &#039;ipt type=&quot;text/javascript&quot; src=&quot;http&#039; + (location.protocol === &#039;https:&#039; ? &#039;s&#039; : &#039;&#039;) + &#039;://www.profitablecreativeformat.com/9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75/invoke.js&quot;&gt;&lt;/scr&#039; + &#039;ipt&gt;&#039;); &lt;/script&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt;