غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’وسطی غزہ کی پٹی میں المغازی کیمپ پر قابض افواج کی جانب سے کیے گئے قتل عام میں 30 سے زائد افراد دیر البلاح کے الاقصیٰ شہدا ہسپتال لاگئے ہیں۔‘
اتوار, نومبر 5, 2023 - 08:00
Main image:

<p>ایک نوجوان 31 اکتوبر 2023 کو اسرائیلی بمباری سے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے فرح میں تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے سے گزر رہا ہے (اے ایف پی)</p>
type:
label:
SEO Title:
غزہ میں المغازی کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 30 فلسطینیوں کی اموات: وزارت صحت
copyright:
ScribbleLive id:
3043596
Translator name:
العاص
from Independent Urdu https://ift.tt/tJulhdR