حکومت کا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13 روپے سے زیادہ کے اضافے کا اعلان

News Inside

پاکستان کی وزارت خارجہ نے بدھ اور جعمرات کی درمیانی شب ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 272 روپے 89 پیسے ہو گئی ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13 روپے 55 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس سے قبل پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 259 روپے 34 پیسے تھی۔

اسی طرح ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی دو روپے 75 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 278 روپے 96 پیسے کر دی گئی ہے۔

اس سے قبل ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 276 روپے 21 پیسے تھی۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری رات 12 بجے سے ہو گا۔

حکومت پاکستان نے اس سے پہلے 15 جنوری کو پیٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے فی لیٹر کمی کی تھی۔ جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کسی قسم کا ردوبدل نہیں کیا گیا تھا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13 روپے 55 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس سے قبل پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 259 روپے 34 پیسے تھی۔
اتوار, مارچ 3, 2024 - 00:00
Main image: 

<p>راولپنڈی میں 16 جولائی 2023 کو ایک پیٹرول پمپ پر لوگ ایندھن بھروا رہے ہیں (فائل فوٹو)</p>

type: 
SEO Title: 
حکومت کا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13 روپے سے زیادہ کے اضافے کا اعلان


from Independent Urdu https://ift.tt/wbfhAic

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
&lt;div class=&#039;sticky-ads&#039; id=&#039;sticky-ads&#039;&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-close&#039; onclick=&#039;document.getElementById(&amp;quot;sticky-ads&amp;quot;).style.display=&amp;quot;none&amp;quot;&#039;&gt;&lt;svg viewBox=&#039;0 0 512 512&#039; xmlns=&#039;http://www.w3.org/2000/svg&#039;&gt;&lt;path d=&#039;M278.6 256l68.2-68.2c6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0L256 233.4l-68.2-68.2c-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3l68.2 68.2-68.2 68.2c-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3 6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0l68.2-68.2 68.2 68.2c6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0 6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6L278.6 256z&#039;/&gt;&lt;/svg&gt;&lt;/div&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-content&#039;&gt; &lt;script type=&quot;text/javascript&quot;&gt; atOptions = { &#039;key&#039; : &#039;9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75&#039;, &#039;format&#039; : &#039;iframe&#039;, &#039;height&#039; : 90, &#039;width&#039; : 728, &#039;params&#039; : {} }; document.write(&#039;&lt;scr&#039; + &#039;ipt type=&quot;text/javascript&quot; src=&quot;http&#039; + (location.protocol === &#039;https:&#039; ? &#039;s&#039; : &#039;&#039;) + &#039;://www.profitablecreativeformat.com/9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75/invoke.js&quot;&gt;&lt;/scr&#039; + &#039;ipt&gt;&#039;); &lt;/script&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt;