پہلگام حملہ: امریکہ کا انڈیا کو کشیدگی کم کرنے کا مشورہ

News Inside

پاکستان اور انڈیا کے درمیان جاری کشیدگی سے متعلق یکم مئی کی اپ ڈیٹس

صبح 4 بج کر 20 منٹ

امریکہ کا انڈیا کو کشیدگی کم کرنے کا مشورہ

پاکستان کے وزیر اعظم کے علاوہ امریکی وزیر خارجہ مارک روبیو نے ایک علیحدہ ٹیلی فون کال میں بھارت کے اعلیٰ سفارت کار اور وزیر خارجہ جے شنکر کے ساتھ، گفتگو میں انڈیا کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا لیکن اس کے ساتھ ہی احتیاط کی بھی تلقین کی۔

انڈیا پاکستان پر پہلگام میں حملہ کی پشت پناہی کا الزام لگا رہا ہے اور جوابی کارروائی کی دھمکی دے رہا ہے۔

امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کے مھابق ’سیکرٹری نے پہلگام میں ہولناک دہشت گرد حملے میں جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا، اور دہشت گردی کے خلاف انڈیا کے ساتھ تعاون کے لیے امریکہ کی عزم کا اعادہ کیا۔‘

’انہوں نے انڈیا کو پاکستان کے ساتھ مل کر کشیدگی کم کرنے اور جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی برقرار رکھنے کی بھی تلقین کی۔‘

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بدھ کو وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فون پر گفتگو میں زور دیا ہے کہ پاکستان اور انڈیا جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے مل کر کام کریں۔

وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ میں آج ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

اعلامیے کے مطابق شہباز شریف نے روبیو سے بات کرتے ہوئے  صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پاکستان کی جانب سے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں پر امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ 

امریکی اعلی سفارت کار کی جانب سے ان کالز کو خطے میں کشیدگی کم کرنے کی ایک کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

30 اپریل 2025 کی اپ ڈیٹس کے لیے یہاں کلک کریں

امریکی اعلی سفارت کار کی جانب سے ان کالز کو خطے میں کشیدگی کم کرنے کی ایک کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
جمعرات, مئی 1, 2025 - 04:15
Main image: 

<p class="rteright">رجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے بیان میں کہا کہ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے دہشت گردی کے خلاف بھارت کے ساتھ تعاون کے لیے امریکی عزم کا اعادہ کیا (اے ایف پی)</p>

type: 
SEO Title: 
پہلگام حملہ: امریکہ کا انڈیا کو کشیدگی کم کرنے کا مشورہ


from Independent Urdu https://ift.tt/9zE6rhZ

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
&lt;div class=&#039;sticky-ads&#039; id=&#039;sticky-ads&#039;&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-close&#039; onclick=&#039;document.getElementById(&amp;quot;sticky-ads&amp;quot;).style.display=&amp;quot;none&amp;quot;&#039;&gt;&lt;svg viewBox=&#039;0 0 512 512&#039; xmlns=&#039;http://www.w3.org/2000/svg&#039;&gt;&lt;path d=&#039;M278.6 256l68.2-68.2c6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0L256 233.4l-68.2-68.2c-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3l68.2 68.2-68.2 68.2c-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3 6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0l68.2-68.2 68.2 68.2c6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0 6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6L278.6 256z&#039;/&gt;&lt;/svg&gt;&lt;/div&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-content&#039;&gt; &lt;script type=&quot;text/javascript&quot;&gt; atOptions = { &#039;key&#039; : &#039;9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75&#039;, &#039;format&#039; : &#039;iframe&#039;, &#039;height&#039; : 90, &#039;width&#039; : 728, &#039;params&#039; : {} }; document.write(&#039;&lt;scr&#039; + &#039;ipt type=&quot;text/javascript&quot; src=&quot;http&#039; + (location.protocol === &#039;https:&#039; ? &#039;s&#039; : &#039;&#039;) + &#039;://www.profitablecreativeformat.com/9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75/invoke.js&quot;&gt;&lt;/scr&#039; + &#039;ipt&gt;&#039;); &lt;/script&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt;