آئی پی ایل: ہردک پانڈیا پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ

News Inside

آئی پی ایل کی ٹیم ممبئی انڈینز کے کپتان ہردک پانڈیا پر آئی پی ایل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔ لیگ حکام کے مطابق یہ کارروائی اس وقت سامنے آئی جب ممبئی کو ایڈن گارڈنز میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ہاتھوں چار وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

آئی پی ایل کے مطابق پانڈیا نے میچ کے 10ویں اوور کے دوران کرکٹ سامان کے غلط استعمال کا مظاہرہ کیا، جب وہ اپنے رن اپ پر واپس جاتے ہوئے زور سے گیند سے بیلز کو گرا گئے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

32 سالہ آل راؤنڈر نے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.2 کی خلاف ورزی کا اعتراف کر لیا اور میچ ریفری کی جانب سے دی گئی سزا کو قبول کر لیا۔

دوسری جانب کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے اس فتح کے بعد پلے آف کی دوڑ میں اپنی امیدیں برقرار رکھتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر چھٹی پوزیشن حاصل کر لی ہے، جبکہ ممبئی انڈینز نویں نمبر پر موجود ہے۔

پانچ بار کی چیمپئن ممبئی انڈینز کے لیے یہ سیزن انتہائی مایوس کن ثابت ہوا ہے، کیونکہ ٹیم 13 میچوں میں صرف چار فتوحات کے ساتھ پہلے ہی پلے آف کی دوڑ سے باہر ہو چکی ہے۔

آئی پی ایل کی ٹیم ممبئی انڈینز کے کپتان ہردک پانڈیا پر آئی پی ایل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
جمعہ, مئی 22, 2026 - 09:15
Main image: 

<p class="rteright">ممبئی انڈینز کے کپتان ہردک پانڈیا 20 مئی 2026 کو کولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ کے دوران خوشی کا اظہار کرتے ہوئے (تصویر: روئٹرز)</p>

type: 
SEO Title: 
آئی پی ایل: ہردک پانڈیا پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ


from Independent Urdu https://ift.tt/mWn5tVi

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
&lt;div class=&#039;sticky-ads&#039; id=&#039;sticky-ads&#039;&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-close&#039; onclick=&#039;document.getElementById(&amp;quot;sticky-ads&amp;quot;).style.display=&amp;quot;none&amp;quot;&#039;&gt;&lt;svg viewBox=&#039;0 0 512 512&#039; xmlns=&#039;http://www.w3.org/2000/svg&#039;&gt;&lt;path d=&#039;M278.6 256l68.2-68.2c6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0L256 233.4l-68.2-68.2c-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3l68.2 68.2-68.2 68.2c-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3 6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0l68.2-68.2 68.2 68.2c6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0 6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6L278.6 256z&#039;/&gt;&lt;/svg&gt;&lt;/div&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-content&#039;&gt; &lt;script type=&quot;text/javascript&quot;&gt; atOptions = { &#039;key&#039; : &#039;9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75&#039;, &#039;format&#039; : &#039;iframe&#039;, &#039;height&#039; : 90, &#039;width&#039; : 728, &#039;params&#039; : {} }; document.write(&#039;&lt;scr&#039; + &#039;ipt type=&quot;text/javascript&quot; src=&quot;http&#039; + (location.protocol === &#039;https:&#039; ? &#039;s&#039; : &#039;&#039;) + &#039;://www.profitablecreativeformat.com/9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75/invoke.js&quot;&gt;&lt;/scr&#039; + &#039;ipt&gt;&#039;); &lt;/script&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt;