اسرائیلی فوج کے ترجمان رچرڈ ہیچٹ نے صحافیوں کو بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے غزہ کے ساتھ سرحد پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور فوج نے سرحدی علاقے میں 35 بٹالین تعینات کر دی ہیں۔
منگل, اکتوبر 10, 2023 - 11:45
Main image:
<p>فلسطینی شہری 10 اکتوبر 2023 کو غزہ کے علاقے رمل میں اپنے تباہ شدہ گھروں کا معائنہ کر رہے ہیں جو گذشتہ دو دنوں کے دوران اسرائیل کے فضائی حملوں میں مکمل پھور پر تباہ ہوگئے ہیں (اے ایف پی)</p>
jw id:
4qwX3oz8
type:
label:
SEO Title:
حماس کے اسرائیل پر حملے کی تازہ صورت حال پر انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو اپڈیٹس
copyright:
ScribbleLive id:
3042050
from Independent Urdu https://ift.tt/OQunP8L