کراچی میں شوہر نے بیوی، تین بچوں کو قتل کر کے ’خودکشی‘ کر لی: پولیس

News Inside

کراچی میں پولیس کا کہنا ہے کہ ملیر میں واقع ایک فلیٹ سے پیر 22 جنوری کو پانچ لاشیں ملی ہیں جو ابتدائی تحقیقات کے مطابق ’خودکشی‘ کا واقعہ لگ رہا ہے۔

واقعے کے حوالے سے ایس ایس پی ایسٹ طارق مستوئی  نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا ہے کہ ’آج شام کراچی کے علاقے ملیر میں ائیر پورٹ کے قریب فلیٹ میں قتل کی لرزہ خیز واردات میں شوہر نے بیوی اور تین بچوں کے ساتھ خود کو بھی قتل کر لیا۔‘

انہوں نے بتایا کہ ’اب تک کی تحقیقات کے مطابق یہ قتل کم خودکشی ہے۔‘ ان کا کہنا ہے کہ اب تک کی پولیس کی تحقیقات کے مطابق یہ واقعہ خودکشی کا ہے۔

طارق مستوئی نے مزید کہا کہ ’احسن رضا نامی شخص نے خود کو پھانسی لگائی جبکہ دو بیٹوں، ایک بیٹی اور اہلیہ کی لاشوں پر تیز دھار آلے کے وار کے نشان موجود ہیں۔‘

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

ان کا کہنا تھا کہ ’لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی۔‘

ایس ایس پی ملیر نے بتایا کہ ’احسن رضا رضوی نامی شخص گارمنٹس کا کام کرتا تھا تاہم ان کا کاروبار بند ہو چکا تھا جس کے بعد سے وہ پریشان تھا۔‘

ان کا مزید کہنا تھا کہ ’وہ کرائے کے فلیٹ میں رہائش پذیر تھا جس کے لیے مالک مکان کرایہ کا تقاضہ بھی کر رہے تھے، جبکہ پڑوسیوں کے مطابق احسن کافی عرصے سے بے روزگار اور مہنگائی سے شدید پریشان تھا۔‘

پولیس افسر کے مطابق ’احسن رضا نامی شخص نے خود کو پھانسی لگائی جبکہ دو بیٹوں، ایک بیٹی اور اہلیہ کی لاشوں پر تیز دھار آلے کے وار کے نشان موجود ہیں۔‘
سوموار, جنوری 22, 2024 - 20:30
Main image: 

<p>کراچی میں 12 مارچ 2010 کو ایک ہسپتال کے باہر کھڑی ایمبولینس کے قریب کچھ لوگ جمع ہیں (فائل فوٹو/ اے ایف پی)</p>

type: 
SEO Title: 
کراچی میں شوہر نے بیوی، تین بچوں کو قتل کر کے ’خودکشی‘ کر لی: پولیس


from Independent Urdu https://ift.tt/7IeSxjz

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
&lt;div class=&#039;sticky-ads&#039; id=&#039;sticky-ads&#039;&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-close&#039; onclick=&#039;document.getElementById(&amp;quot;sticky-ads&amp;quot;).style.display=&amp;quot;none&amp;quot;&#039;&gt;&lt;svg viewBox=&#039;0 0 512 512&#039; xmlns=&#039;http://www.w3.org/2000/svg&#039;&gt;&lt;path d=&#039;M278.6 256l68.2-68.2c6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0L256 233.4l-68.2-68.2c-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3l68.2 68.2-68.2 68.2c-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3 6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0l68.2-68.2 68.2 68.2c6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0 6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6L278.6 256z&#039;/&gt;&lt;/svg&gt;&lt;/div&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-content&#039;&gt; &lt;script type=&quot;text/javascript&quot;&gt; atOptions = { &#039;key&#039; : &#039;9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75&#039;, &#039;format&#039; : &#039;iframe&#039;, &#039;height&#039; : 90, &#039;width&#039; : 728, &#039;params&#039; : {} }; document.write(&#039;&lt;scr&#039; + &#039;ipt type=&quot;text/javascript&quot; src=&quot;http&#039; + (location.protocol === &#039;https:&#039; ? &#039;s&#039; : &#039;&#039;) + &#039;://www.profitablecreativeformat.com/9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75/invoke.js&quot;&gt;&lt;/scr&#039; + &#039;ipt&gt;&#039;); &lt;/script&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt;