کالعدم ٹی ٹی پی کا عید پر تین روزہ سیز فائر کا اعلان

News Inside

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے اتوار کو عید الاضحیٰ کے موقعے پر حکومت پاکستان کے ساتھ تین روزہ سیز فائر کا اعلان کیا ہے۔

عرب نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق حالیہ مہینوں میں ٹی ٹی پی نے پاکستان کے اندر متعدد حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے اور پاکستانی حکام کو شبہ ہے کہ گروپ کئی دیگر حملوں میں بھی ملوث ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اپنے بیان میں تحریک طالبان پاکستان نے کہا کہ اس کے رہنما مفتی ابو منصور عاصم نے ’پاکستانی عوام کے مطالبے‘ پر 17 سے 19 جون کو جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں ان تین دنوں میں عید منائی جا رہی ہے۔

گروپ نے بیان میں مزید کہا کہ ٹی ٹی پی کے تمام شعبوں اور اراکین کو مذکورہ احکامات پر عمل کرنا چاہیے۔

بیان کے مطابق گروپ کے رہنما نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت ٹی ٹی پی کے زیر حراست تمام ’قیدیوں‘ کی سزاؤں میں دو ماہ کی کمی کی گئی ہے۔

پاکستان کے دو صوبوں خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں عسکریت پسندوں کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے طالبان حکمران سرحد پار ٹی ٹی پی جنگجوؤں کو پناہ دے رہے ہیں۔

افغان طالبان حکومت کا اصرار ہے کہ وہ کسی گروپ کو کسی بھی ملک میں تشدد کے لیے افغان سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے عید الاضحیٰ کے موقعے پر حکومت پاکستان کے ساتھ تین روزہ سیز فائر کا اعلان کیا ہے۔
اتوار, جون 16, 2024 - 20:00
Main image: 

<p>یکم فروری، 2023 کی اس تصویر میں پشاور میں پولیس اہلکار ایک سڑک پر پہرہ دے رہے ہیں (اے ایف پی)</p>

type: 
SEO Title: 
کالعدم ٹی ٹی پی کا عید پر تین روزہ سیز فائر کا اعلان


from Independent Urdu https://ift.tt/1flB8nP

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
&lt;div class=&#039;sticky-ads&#039; id=&#039;sticky-ads&#039;&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-close&#039; onclick=&#039;document.getElementById(&amp;quot;sticky-ads&amp;quot;).style.display=&amp;quot;none&amp;quot;&#039;&gt;&lt;svg viewBox=&#039;0 0 512 512&#039; xmlns=&#039;http://www.w3.org/2000/svg&#039;&gt;&lt;path d=&#039;M278.6 256l68.2-68.2c6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0L256 233.4l-68.2-68.2c-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3l68.2 68.2-68.2 68.2c-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3 6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0l68.2-68.2 68.2 68.2c6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0 6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6L278.6 256z&#039;/&gt;&lt;/svg&gt;&lt;/div&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-content&#039;&gt; &lt;script type=&quot;text/javascript&quot;&gt; atOptions = { &#039;key&#039; : &#039;9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75&#039;, &#039;format&#039; : &#039;iframe&#039;, &#039;height&#039; : 90, &#039;width&#039; : 728, &#039;params&#039; : {} }; document.write(&#039;&lt;scr&#039; + &#039;ipt type=&quot;text/javascript&quot; src=&quot;http&#039; + (location.protocol === &#039;https:&#039; ? &#039;s&#039; : &#039;&#039;) + &#039;://www.profitablecreativeformat.com/9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75/invoke.js&quot;&gt;&lt;/scr&#039; + &#039;ipt&gt;&#039;); &lt;/script&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt;