اسرائیل میں یمن سے داغے گئے ’میزائل‘ سے تین افراد زخمی

News Inside

اسرائیل کی فوج نے ہفتہ کو کہا کہ وہ یمن سے داغے گئے ایک ’میزائل‘ کو روکنے میں ناکامی ہو گئی، جو تل ابیب کے قریب آ کر گرا۔

اسرائیلی پولیس نے کہا، ’تھوڑی دیر پہلے تل ابیب کے ضلع میں ایک بستی میں ہتھیار گرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔‘

قومی طبی خدمات نے بتایا کہ واقعے میں تین افراد کو معمولی چوٹیں آئیں، جنھیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

کئی دیگر افراد کو موقعے پر ہی طبی امداد فراہم کی گئی، جن میں صدمے کے شکار افراد بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی فوج نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر کہا: ’مرکزی اسرائیل میں تھوڑی دیر پہلے بجنے والے سائرن کے بعد، یمن سے داغے گئے ایک میزائل کی نشاندہی کی گئی، اور اسے روکنے کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔‘
 
یمن کے حوثی گروہ نے غزہ میں اسرائیلی جاحیت کے آغاز کے بعد سے اسرائیل پر بارہا میزائل حملے کیے ہیں، جن میں سے زیادہ تر کو روک لیا گیا۔
 
جوابی کارروائی میں اسرائیل نے یمن میں متعدد مقامات کو نشانہ بنایا، جن میں بندرگاہیں اور توانائی کی سہولیات شامل ہیں جو حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں واقع ہیں۔
 
اسرائیلی فوج نے کہا پے کہ وہ یمن سے داغے گئے ایک ’میزائل‘ کو روکنے میں ناکامی ہو گئی، جو تل ابیب کے قریب آ کر گرا۔
ہفتہ, دسمبر 21, 2024 - 08:00
Main image: 

<p>اسرائیلی سکیورٹی اہلکار نو دسمبر، 2024 کو تل ابیب کے جنوب میں ہونی شہر میں یمن سے داغے گئے ڈرون سے ایک رہائشی عمارت کے ٹاپ فلور پر ہوئے نقصان کا جائزہ لے رہے ہیں (اے ایف پی)</p>

type: 
SEO Title: 
اسرائیل میں ’یمن سے داغے گئے پروجیکٹائل‘ سے تین افراد زخمی
Translator name: 
بلال مظہر


from Independent Urdu https://ift.tt/DluLT8X

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
&lt;div class=&#039;sticky-ads&#039; id=&#039;sticky-ads&#039;&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-close&#039; onclick=&#039;document.getElementById(&amp;quot;sticky-ads&amp;quot;).style.display=&amp;quot;none&amp;quot;&#039;&gt;&lt;svg viewBox=&#039;0 0 512 512&#039; xmlns=&#039;http://www.w3.org/2000/svg&#039;&gt;&lt;path d=&#039;M278.6 256l68.2-68.2c6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0L256 233.4l-68.2-68.2c-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3l68.2 68.2-68.2 68.2c-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3 6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0l68.2-68.2 68.2 68.2c6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0 6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6L278.6 256z&#039;/&gt;&lt;/svg&gt;&lt;/div&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-content&#039;&gt; &lt;script type=&quot;text/javascript&quot;&gt; atOptions = { &#039;key&#039; : &#039;9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75&#039;, &#039;format&#039; : &#039;iframe&#039;, &#039;height&#039; : 90, &#039;width&#039; : 728, &#039;params&#039; : {} }; document.write(&#039;&lt;scr&#039; + &#039;ipt type=&quot;text/javascript&quot; src=&quot;http&#039; + (location.protocol === &#039;https:&#039; ? &#039;s&#039; : &#039;&#039;) + &#039;://www.profitablecreativeformat.com/9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75/invoke.js&quot;&gt;&lt;/scr&#039; + &#039;ipt&gt;&#039;); &lt;/script&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt;