غزہ کے البریج پناہ گزین کیمپ میں ہفتے کو ایک گھر پر اسرائیلی فضائی حملے میں صحافی أحمد وشاح جان سے چلے گئے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
ان کا تعلق الجزیرہ ٹی وی سے تھا، جس نے ایک بیان میں کہا کہ وہ الجزیرہ مباشر کے نامہ نگار کو ’نشانہ بنا کر قتل کیے جانے کے گھناؤنے جرم‘ کی شدید مذمت کرتا ہے۔‘
بیان میں مزید کہا گیا ’یہ تمام بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی ایک نئی اور کھلی خلاف ورزی ہے اور صحافیوں کو نشانہ بنانے اور سچ کی آواز کو خاموش کرنے کی مسلسل منظم پالیسی کی عکاسی کرتی ہے۔‘
آج غزہ بھر میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 10 افراد جان سے گئے ہیں۔
الجزیرہ ٹی وی نے ایک بیان میں کہا کہ وہ الجزیرہ مباشر کے نامہ نگار کو ’نشانہ بنا کر قتل کیے جانے کے گھناؤنے جرم‘ کی شدید مذمت کرتا ہے۔‘
ہفتہ, جون 20, 2026 - 23:15
Main image:

<p>صحافی أحمد وشاح (أحمد وشاح/انسٹاگرام)</p>
type:
SEO Title:
غزہ: اسرائیلی ٹارگٹڈ فضائی حملے میں صحافی أحمد وشاح جان سے گئے
copyright:
from Independent Urdu https://ift.tt/Oqe3WDK