پاکستان میں عام انتخابات کے سلسلے میں جمعرات کو ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد غیر حتمی، سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
اس حوالے سے صوبہ سندھ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کو یہاں یکجا کیا جا رہا ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے صوبہ سندھ اسمبلی کے غیر حتمی، سرکاری نتائج کا تازہ ترین احوال۔
جمعہ, فروری 9, 2024 - 06:15
Main image:
<p>کراچی میں پانچ فروری 2024 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان ایک ریلی میں شریک ہیں (اے ایف پی)</p>
type:
SEO Title:
سندھ اسمبلی: پیپلز پارٹی کو برتری حاصل
copyright:
from Independent Urdu https://ift.tt/fGYr0vq