سیرت میوزیم اسلاموفوبیا کے پراپیگنڈے کے اثرات کے خاتمے میں کردار ادا کرے گا: وزیراعظم

News Inside

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ہفتے کو ’سیرت میوزیم‘ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ یہ میوزیم اسلاموفوبیا کے پراپیگنڈے کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

اسلام آباد میں ہفتے کو سیرت نبوی کے بارے میں آگاہی اور نسل نو میں پیغمبر اسلام کی تعلیمات کے فروغ کے لیے تعمیر ہونے والے ’سیرت میوزیم‘ کے سنگ بنیاد کی تقریب منعقد ہوئی جس میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے اپنے خطاب کا آغاز عربی زبان میں کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ’نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کے بارے میں بعض بد بخت نامناسب طرز عمل اختیار کرتے ہیں اور اسلام، مسلمانوں کے بارے میں گمراہ کن پراپیگنڈہ کرتے ہیں۔‘

’اسلام اور مسلمانوں کے خلاف اس مہم جوئی کے اثرات ہمارے معاشروں پر بھی مرتب ہوئے ہیں۔‘

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ’سیرت میوزیم دو زاویوں سے نہایت اہم خدمت انجام دے سکتا ہے۔ اس سے استفادہ کرنے والے ہمارے ہم وطن اور دنیا بھر کے مسلمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سیرت اور کردار اور آپ (پیغمبر اسلام) کے رویوں، رہن سہن کے آداب سے واقف ہو سکیں گے۔‘

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

انہوں نے سیرت میوزیم کی تعمیر میں سعودی عرب کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ’اس طرح کے منصوبے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعاون کو مزید مستحکم کرتے ہیں۔‘

انہوں نے فیصل مسجد اور سیرت میوزیم جیسے منصوبوں کے ذریعے پاکستان سے محبت کا اظہار کرنے اور مشکل وقت میں ان کی مدد کرنے پر سعودی قیادت کا شکریہ بھی ادا کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے اپنے حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران وفد کی میزبانی کی۔

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سیرت میوزیم کی تعمیر میں سعودی عرب کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ’اس طرح کے منصوبے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعاون کو مزید مستحکم کرتے ہیں۔‘
ہفتہ, اپریل 13, 2024 - 22:45
Main image: 

<p>پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ہفتے کو اسلام آباد میں ’سیرت میوزیم‘ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کیا (سکرین گریب/ پی ٹی وی)</p>

jw id: 
2GGEburS
type: 
SEO Title: 
سیرت میوزیم اسلاموفوبیا کے پراپیگنڈے کے اثرات کے خاتمے میں کردار ادا کرے گا: وزیراعظم


from Independent Urdu https://ift.tt/4qYlLzX

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
&lt;div class=&#039;sticky-ads&#039; id=&#039;sticky-ads&#039;&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-close&#039; onclick=&#039;document.getElementById(&amp;quot;sticky-ads&amp;quot;).style.display=&amp;quot;none&amp;quot;&#039;&gt;&lt;svg viewBox=&#039;0 0 512 512&#039; xmlns=&#039;http://www.w3.org/2000/svg&#039;&gt;&lt;path d=&#039;M278.6 256l68.2-68.2c6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0L256 233.4l-68.2-68.2c-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3l68.2 68.2-68.2 68.2c-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3 6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0l68.2-68.2 68.2 68.2c6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0 6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6L278.6 256z&#039;/&gt;&lt;/svg&gt;&lt;/div&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-content&#039;&gt; &lt;script type=&quot;text/javascript&quot;&gt; atOptions = { &#039;key&#039; : &#039;9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75&#039;, &#039;format&#039; : &#039;iframe&#039;, &#039;height&#039; : 90, &#039;width&#039; : 728, &#039;params&#039; : {} }; document.write(&#039;&lt;scr&#039; + &#039;ipt type=&quot;text/javascript&quot; src=&quot;http&#039; + (location.protocol === &#039;https:&#039; ? &#039;s&#039; : &#039;&#039;) + &#039;://www.profitablecreativeformat.com/9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75/invoke.js&quot;&gt;&lt;/scr&#039; + &#039;ipt&gt;&#039;); &lt;/script&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt;