اسلام آباد، پنجاب اور پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

News Inside

پاکستان اور افغانستان کے کئی علاقوں میں بدھ کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

پاکستان میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں محسوس کیے گئے۔

پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق کی شدت 5.9 تھی، جب کہ اس کا مرکز پڑوسی ملک افغانستان میں واقعہ کوہ ہندوکش میں 89 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا۔

زلزلے کا مرکز افغانستان کے صوبے بغلان سے 167 کلومیٹر مشرق میں تھا۔

 پنجاب اور پختونخوا میں زلزلہ

پاکستان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

مالاکنڈ، سوات، شانگلہ، چترال، ایبٹ آباد، مردان، مہمند، صوابی، لوئردیر، کوہاٹ، باجوڑ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوئے۔ اس کے علاوہ آزادکشمیر کے علاقے بھمبر سماہنی اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

علاوہ ازیں لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے۔

زلزلے جھٹکوں کے باعث صبح سویرے ہونے کے باوجود کئی شہری اور دیہی علاقوں میں شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی جب کہ یہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں محسوس کیا گیا۔
بدھ, اپریل 16, 2025 - 07:15
Main image: 

<p>یہ تصویر 11 جنوری 2024 کی ہے جب اسلام آباد میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں لوگ ایک عمارت کے باہر جمع ہیں۔ 12 اپریل 2025 کو راولپنڈی، اسلام آباد اور گرد و نواح میں محکمہ موسمیات کے مطابق 5.5 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ (عامر قریشی/ اے ایف پی)</p>

type: 
SEO Title: 
اسلام آباد، پنجاب اور پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے


from Independent Urdu https://ift.tt/iR5Trko

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
&lt;div class=&#039;sticky-ads&#039; id=&#039;sticky-ads&#039;&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-close&#039; onclick=&#039;document.getElementById(&amp;quot;sticky-ads&amp;quot;).style.display=&amp;quot;none&amp;quot;&#039;&gt;&lt;svg viewBox=&#039;0 0 512 512&#039; xmlns=&#039;http://www.w3.org/2000/svg&#039;&gt;&lt;path d=&#039;M278.6 256l68.2-68.2c6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0L256 233.4l-68.2-68.2c-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3l68.2 68.2-68.2 68.2c-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3 6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0l68.2-68.2 68.2 68.2c6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0 6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6L278.6 256z&#039;/&gt;&lt;/svg&gt;&lt;/div&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-content&#039;&gt; &lt;script type=&quot;text/javascript&quot;&gt; atOptions = { &#039;key&#039; : &#039;9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75&#039;, &#039;format&#039; : &#039;iframe&#039;, &#039;height&#039; : 90, &#039;width&#039; : 728, &#039;params&#039; : {} }; document.write(&#039;&lt;scr&#039; + &#039;ipt type=&quot;text/javascript&quot; src=&quot;http&#039; + (location.protocol === &#039;https:&#039; ? &#039;s&#039; : &#039;&#039;) + &#039;://www.profitablecreativeformat.com/9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75/invoke.js&quot;&gt;&lt;/scr&#039; + &#039;ipt&gt;&#039;); &lt;/script&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt;