اسرائیل کوئی فوج بیروت نہیں بھیجے گا: ٹرمپ

News Inside

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو ٹروتھ سوشل پر پوسٹ کیا ہے کہ اسرائیل کوئی فوج بیروت نہیں بھیجے گا۔

انہوں نے لکھا کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے انہیں کہا ہے کہ اسرائیل بیروت میں کوئی فوج نہیں بھیجے گا، جبکہ جو فوجی دستے پہلے ہی روانہ ہو چکے تھے انہیں واپس بلا لیا گیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان کی اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ساتھ ’انتہائی نتیجہ خیز‘ گفتگو ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’اسرائیل کی جانب سے بیروت میں کوئی فوج نہیں بھیجی جائے گی اور جو دستے راستے میں تھے انہیں بھی واپس موڑ دیا گیا ہے۔‘

ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل حزب اللہ پر حملہ نہیں کرے گا اور حزب اللہ بھی اسرائیل پر کوئی حملہ نہیں کرے گی۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اس کے ساتھ ہی انہوں نے اگلی پوسٹ میں یہ کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات تیزرفتاری سے جاری ہیں۔

قبل ازاں یورپی یونین نے بھی پیر کو اسرائیل پر زور دیا تھا کہ وہ لبنان میں اپنی فوجی کارروائیاں بند کرے۔

یہ مطالبہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب اسرائیلی فوج نے سٹریٹجک اہمیت کے حامل اور تاریخی قلعہ شقیف پر قبضہ کر لیا اور جنوبی بیروت پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا اعلان کیا۔

یورپی یونین کے ترجمان انوائر ال انونی نے کہا ’ہم اسرائیل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ لبنان میں اپنی فوجی کشیدگی کو روکے اور لبنان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرے۔‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے انہیں بیروت میں کوئی فوج نہ بھیجنے کی یقین دہانی کرائی ہے، جبکہ جو فوجی دستے پہلے ہی روانہ ہو چکے تھے انہیں واپس بلا لیا گیا ہے۔
سوموار, جون 1, 2026 - 23:15
Main image: 

<p>امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 31 مئی 2026 کو سٹرلنگ، ورجینیا میں اپنے ٹرمپ نیشنل گالف کلب میں گولف کھیلنے کے بعد واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس واپس آ رہے ہیں (برینڈن سمیالوسکی / اے ایف پی)</p>

type: 
SEO Title: 
اسرائیل کوئی فوج بیروت نہیں بھیجے گا: ٹرمپ


from Independent Urdu https://ift.tt/vLK2mU4

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
&lt;div class=&#039;sticky-ads&#039; id=&#039;sticky-ads&#039;&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-close&#039; onclick=&#039;document.getElementById(&amp;quot;sticky-ads&amp;quot;).style.display=&amp;quot;none&amp;quot;&#039;&gt;&lt;svg viewBox=&#039;0 0 512 512&#039; xmlns=&#039;http://www.w3.org/2000/svg&#039;&gt;&lt;path d=&#039;M278.6 256l68.2-68.2c6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0L256 233.4l-68.2-68.2c-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3l68.2 68.2-68.2 68.2c-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3 6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0l68.2-68.2 68.2 68.2c6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0 6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6L278.6 256z&#039;/&gt;&lt;/svg&gt;&lt;/div&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-content&#039;&gt; &lt;script type=&quot;text/javascript&quot;&gt; atOptions = { &#039;key&#039; : &#039;9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75&#039;, &#039;format&#039; : &#039;iframe&#039;, &#039;height&#039; : 90, &#039;width&#039; : 728, &#039;params&#039; : {} }; document.write(&#039;&lt;scr&#039; + &#039;ipt type=&quot;text/javascript&quot; src=&quot;http&#039; + (location.protocol === &#039;https:&#039; ? &#039;s&#039; : &#039;&#039;) + &#039;://www.profitablecreativeformat.com/9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75/invoke.js&quot;&gt;&lt;/scr&#039; + &#039;ipt&gt;&#039;); &lt;/script&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt;