پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی

News Inside

پاکستان نے جمعرات کو لاہور میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرا ون ڈے میچ چار وکٹوں سے جیت کر سیریز دو - ایک سے اپنے نام کر لی۔

قذافی سٹیدیم میں سلو پچ کی وجہ سے میچ میں سکور انتہائی کم بنا۔ آسٹریلیا کی کم تجربے کار ٹیم 42 اوورز میں 157 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

کپتان اور وکٹ کیپر جاش انگلس نے سب سے زیادہ 65 رنز بنائے جبکہ مارنس لبوشین اورالیکس کیری نے 19، 19 رنز بنائے۔ 

کپتان شاہین شاہ آفریدی نے تین جبکہ ابرار احمد اور شاداب خان نے دو، دو وکٹیں لیں۔

توقع کی جا رہی تھی کہ پاکستان کے بیٹرز آسانی سے 158 رنز کا ہدف حاصل کر لیں گے۔

لیکن پاکستان کو ہدف تک پہنچتے پہنچتے 42 اوورز لگ گئے۔ میزبان بیٹرز آسٹریلیا کی نسبتا کمزور بولنگ کے سامنے مشکلات کا شکار رہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

بابر اعظم نے سب سے زیادہ 40 رنز بنائے جبکہ معاذ صداقت 27 رنز بنا سکے۔

112 رنز پر چھ وکٹیں گرنے کے بعد میچ پھنس چکا تھا لیکن شاداب اور عبدالصمد نے پاکستان کو فنشگ لائن پار کرنے کو یقینی بنایا۔

آسٹریلیا کے میتھیو کانمین تین وکٹوں کے ساتھ نمایاں رہے۔

پاکستان اب جولائی کے آخر میں ویسٹ انڈیز میں دو ٹیسٹ میچ کھیلے گا۔

آسٹریلیا نے آخری ون ڈے میچ میں 157 رنز بنائے جسے میزبان ٹیم نے چھ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
جمعرات, جون 4, 2026 - 23:30
Main image: 

<p>پاکستانی کپتان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی چار جون، 2026 کو لاہور میں کھیلے گئے آخری ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کے میتھیوز کو آؤٹ کرنے کے بعد خوش ہو رہے ہیں (اے ایف پی)</p>

type: 
SEO Title: 
پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی


from Independent Urdu https://ift.tt/URtC4aV

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
&lt;div class=&#039;sticky-ads&#039; id=&#039;sticky-ads&#039;&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-close&#039; onclick=&#039;document.getElementById(&amp;quot;sticky-ads&amp;quot;).style.display=&amp;quot;none&amp;quot;&#039;&gt;&lt;svg viewBox=&#039;0 0 512 512&#039; xmlns=&#039;http://www.w3.org/2000/svg&#039;&gt;&lt;path d=&#039;M278.6 256l68.2-68.2c6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0L256 233.4l-68.2-68.2c-6.2-6.2-16.4-6.2-22.6 0-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3l68.2 68.2-68.2 68.2c-3.1 3.1-4.7 7.2-4.7 11.3 0 4.1 1.6 8.2 4.7 11.3 6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0l68.2-68.2 68.2 68.2c6.2 6.2 16.4 6.2 22.6 0 6.2-6.2 6.2-16.4 0-22.6L278.6 256z&#039;/&gt;&lt;/svg&gt;&lt;/div&gt; &lt;div class=&#039;sticky-ads-content&#039;&gt; &lt;script type=&quot;text/javascript&quot;&gt; atOptions = { &#039;key&#039; : &#039;9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75&#039;, &#039;format&#039; : &#039;iframe&#039;, &#039;height&#039; : 90, &#039;width&#039; : 728, &#039;params&#039; : {} }; document.write(&#039;&lt;scr&#039; + &#039;ipt type=&quot;text/javascript&quot; src=&quot;http&#039; + (location.protocol === &#039;https:&#039; ? &#039;s&#039; : &#039;&#039;) + &#039;://www.profitablecreativeformat.com/9325ac39d2799ec27e0ea44f8778ce75/invoke.js&quot;&gt;&lt;/scr&#039; + &#039;ipt&gt;&#039;); &lt;/script&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt; &lt;/div&gt;